aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atul"
اک تھکن قوت اظہار میں آ جاتی ہےوقت کے ساتھ کمی پیار میں آ جاتی ہے
مقابلے کے لیے لوگ اور بھی ہیں مگرمقابلہ وہ اتل اجنبیؔ سے کرتا ہے
کرم ہے اس کا کوئی بد دعا نہیں لگتیمرے چراغ جلیں تو ہوا نہیں لگتی
وہ مسکرا کے دل و جاں پہ وار کرتا ہےکہ ایک تیر سے دو دو شکار کرتا ہے
سفر میں یوں تو بلائیں بھی کام کرتی ہیںمگر کسی کی دعائیں بھی کام کرتی ہیں
میرا نہیں ہے اور نہ کسی اور ہی کا ہےپرتو جہاں کہیں ہے تری روشنی کا ہے
جب اس کے سامنے سورج ہوا ندی کیا ہےہم آدمی ہیں ہماری بساط ہی کیا ہے
درخت دھوپ سے لڑتا ہے اس قدر دن بھرپھلوں سے شاخوں سے رہتا ہے بے خبر دن بھر
نگاہ کوئی تو طوفاں میں مہربان سی ہےہر ایک موج سمندر کی پائیدان سی ہے
بھلی ہو یا کہ بری ہر نظر سمجھتا ہےہر ایک شخص کی آہٹ کو گھر سمجھتا ہے
سر پر ہمارے سایۂ دیوار بھی نہیںسورج سا ہم فقیروں کا گھر بار بھی نہیں
اتلؔ رؤو نہ تم ایسے بچھڑ کر یاروں سے اپنےطبیعت میں کہیں رونے سے کچھ گھاٹا نہ ہو جائے
زندگی بھر میرے کام آئے اصولایک اک کر کے انہیں بیچا کیا
زندگی ہے اجل تو تو بھی نہیںسوچتا ہوں اٹل تو تو بھی نہیں
اہل وفا سے بات نہ کرنا ہوگا ترا اصول میاںہم کیوں چھوڑیں ان گلیوں کے پھیروں کا معمول میاں
جب سے دیکھی ابوالکلام کی نثرنظم حسرتؔ میں بھی مزا نہ رہا
ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
صورت حال بدل جاتی ہے اک لمحے میںآدمی اپنے ارادوں میں اٹل کیسے ہو
چاندنی کو رسول کہتا ہوںبات کو با اصول کہتا ہوں
اسی نے مجھ سے کہا اسم اہل صدق امراسی نے مجھ سے کہا سچ کا فیصلہ ہے اٹل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books