aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "audible"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
کبھی جب مدتوں کے بعد اس کا سامنا ہوگاسوائے پاس آداب تکلف اور کیا ہوگا
نوحؔ کی قدر کوئی کیا جانےکہیں ایسے ادیب ہوتے ہیں
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچاکون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانیمیں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
کیسی آداب نمائش نے لگائیں شرطیںپھول ہونا ہی نہیں پھول نظر آنا بھی
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغرؔلب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں دلوں میں الفت نئی نئی ہےابھی تکلف ہے گفتگو میں ابھی محبت نئی نئی ہے
دل کو آداب بندگی بھی نہ آئےکر گئے لوگ حکمرانی بھی
عاشق تھے شہر میں جو پرانے شراب کےہیں ان کے دل میں وسوسے اب احتساب کے
بدن پر نئی فصل آنے لگیہوا دل میں خواہش جگانے لگی
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
یہ وقت بھی بتاتا ہے آداب وقت بھیاس ٹوٹتے ستارے کو جب دیکھتا ہوں میں
اول اول تو نہ تھے واقف آداب قفساور اب رسم و رہ اہل چمن یاد نہیں
جو دشت میں بھی جلاتے تھے فصل گل کے چراغمیں شہر میں بھی وہی آبلے تلاش کروں
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
تو ہی برہنہ پا نہیں اس جلتی ریت پرتلووں میں جو ہوا کے ہیں وہ آبلے بھی دیکھ
جانے کس کے منتظر بیٹھے ہیں جھاڑو پھیر کردل سے ہر خواہش کو عادلؔ ہم نے چلتا کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books