aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ausaaf"
سنو تم اپنی جو تیغ نگاہ کے اوصافجو تم کو سننا ہو اس شوخ دلستاں سے سنو
بے مروت بے وفا نامہرباں نا آشناجس کے یہ اوصاف کوئی اس سے ہو کیا آشنا
تین سو تیرہ کے جیسے شرط ہیں اوصاف بھیفتح نا ممکن ہے خالی نعرۂ تکبیر پر
تم ہو مجرم ہم ہیں ملزم چلو نیا انصاف کریںتم بھی ہمیں معافی دے دو ہم بھی تمہیں معاف کریں
ترا حسن اوصاف ہم دیکھتے ہیںفنا میں بقا دم بدم دیکھتے ہیں
شمر و فرعون کب ہوئے مرحومان کے اوصاف رشتے دار میں ہیں
محورؔ بنا ہوا ہے تو اہل زبان کااوصاف کیا کروں ترے تحریر لکھنؤ
بتائے جاتے ہیں اوصاف وہ اپنی اداؤں کےیہ شان دل رباعی ہے یہ طرز جاں ستانی ہے
مقصود نہیں نسل کی اصلاح اگر ہواسلاف کے اوصاف بتا کیوں نہیں دیتے
آنگن میں ہے سونے پن کا راج اوصافؔچیخ رہی ہے تنہائی ہر کمرے میں
بات اوصاف کی ہے نم کی نہیں ہے بھائیلوگ بے انت سمندر سے بھی پیاسے آئے
شاعروں کا کام کیا تنسیق اوصاف و لغوتیا ثنا شاہوں کی یا مدح سراپائے بتاں
یوم آخیر مری آنکھ میں کب آئے گاتیرے اوصاف کل انسان سے کب نکلیں گے
ہم ہیں اوصاف پہ معیار پرکھنے والےاس لئے کوے کو سرخاب نہیں کہہ سکتے
گرفت کا کوئی پہلو نظر نہیں آتاملول ہیں مرے اوصاف دیکھنے والے
غیبت دہر بہت گوش گنہ گار میں ہےکچھ غم عشق کے اوصاف کریمانہ سنا
ادا کاری ریا کاری فریب و مکر سیکھوسیاست میں انہیں اوصاف سے پرسش بہت ہے
زمانے بھر کی نعمت اس نے پائیملے ہیں جس کو اوصاف حمیدہ
ہم خطا وار زمانہ ہیں فرشتے تو نہیںہیں زیاں کار کہ اوصاف بشر رکھتے ہیں
وہ محبت کا وہ گیت سناتا ہے مجھےمیں نے اوصافؔ جو لوگوں کو سکھایا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books