aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba.ng"
یہاں پہ معراجؔ تیرے لفظوں کی آبرو کیایہ لوگ بانگ درا کی قیمت لگا رہے ہیں
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئیاب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لاتخف
راحل ہوں مسلمان بصد نعرۂ تکبیریہ قافلہ یہ بانگ درا میرے لیے ہے
رشک ہم طرحی واماں درد اثر بانگ حزیںنالۂ مرغ سحر تیغ دو دم ہے ہم کو
مری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبیکہ بانگ صور سرافیل دل نواز نہیں
کیوں ہنسائے نہ مجھ سے رند کو بنگدخت رز کی بہن ہے سالی ہے
گناہگار تو رمز حریم تک پہنچےثواب والوں نے بانگ درا سے باتیں کیں
ایک ہے جب شور جہل و بانگ حکمت کا مآلدل ہلاک ذوق گلبانگ پریشاں کیوں نہ ہو
کروں فریاد رو رو یار کو جب یاد کر عاجزؔدم اسرافیل کا لوہو ہو بانگ صور سے ٹپکے
سنی ہیں اہل جنوں نے اکثر خموشئ مرگ کی صدائیںسنا یہ تھا کاروان ہستی رہین بانگ جرس نہیں ہے
کچھ ایسا درد تھا بانگ جرس میںسفر سے قبل پچھتانے لگے ہیں
بن کر میں رضاکار مہیائے فنا ہوںآوازۂ حق بانگ درا میرے لیے ہے
یہ بتا قافلے پہ کیا گزریمحض بانگ جرس کی بات نہ کر
خیر سے باغ میں پھر غنچہ گل رنگ کھلاشکر ہے دور میں پھر ساغر سرشار آیا
اشک آنکھوں میں ہیں ہونٹوں پہ بکا سے پہلےقافلہ غم کا چلا بانگ درا سے پہلے
عشق کا شور کوئی چھپتا ہےنالۂ عندلیب ہے گلبانگ
ذوقؔ زیبا ہے جو ہو ریش سفید شیخ پروسمہ آب بنگ سے مہندی مئے گل رنگ سے
سرسری کچھ سن لیا پھر واہ وا کر اٹھ گئےشعر یہ کم فہم سمجھے ہیں خیال بنگ ہے
جان میں جان تبھی قیس کے بس آتی ہےناقۂ لیلیٰ کی جب بنگ جرس آتی ہے
یاں جنوں ہے کاروان شوق کو بانگ رحیلاے مسافر یہ پیام نقش پا کچھ اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books