aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-adab"
با ادب قیمتی سامان میں رکھا جائےاس کا خط ریشمی جزدان میں رکھا جائے
با ادب تیری محفل میں آتے رہے ساری رسمیں وفا کی نبھاتے رہےسرخ پھولوں سے مقتل سجاتے رہے یوں ہی لٹتے رہے جاں لٹاتے رہے
با ادب دشمنی کو کیا روئیںدوستی با ادب نہیں ہوتی
با ادب با ملاحظہ گھر میںاب کبوتر قیام کرتے ہیں
بے ادب ہر جگہ ہے بے عزتبا ادب با وقار ہوتا ہے
بے ادب ہوں زباں دراز اگرہو ہی جاتے ہیں با ادب گونگے
میں مسافرؔ ہوں مجھے چلنا ہی ہےبا ادب چھالے نہ پھوڑا کیجیے
ستارے با ادب ٹھہرے ہوئے تھےخلا میں ایک خوش پیکر گیا تھا
عشق وہ گھر ہے جس کے شاہ و گدابا ادب چومتے رہے چوکھٹ
بظاہر با ادب یوں حضرت ناصح سے ملتا ہوںمرید خاص جیسے مرشد کامل سے ملتا ہے
تمہارے سامنے رہتی ہیں نیم وا ہمدمحیا شناس بہت ہیں یہ با ادب آنکھیں
پہونچے بہ ادب بارگہہ ناز میں تیرینالے مرے ٹکرا کے مؤذن کی اذاں سے
یہ راہ شوق ہے کچھ احتیاط ہے لازمذکیؔ صبا بھی یہاں با ادب گزرتی ہے
آنکھ پر نہ رکھتے تھے کل کسی کو لیکن ابموسموں کے آگے ہیں کیسے با ادب چہرے
اب اس سے پہلے کہ رسوائی اپنے گھر آتیتمہارے شہر سے ہم با ادب نکل آئے
حمد لکھنے کو قلم جب بھی اٹھائی ہے شکھاؔلفظ سارے با ادب بانہیں پسارے آ گئے
اے فراقؔ اٹھتی ہیں حیرت کی نگاہیں با ادباس کے دل کی خلوتوں میں ہو رہا ہوں باریاب
گل رو کے قد مقابل ہو با ادب کھڑا ہےشمشاد ہے چمن میں اس کا غلام گویا
وہ تیری نیند تھی جو بے خبر رہی شب بھروہ میرے خواب تھے جو با ادب نکل آئے
جب سنائی آپ نے تو با ادب سن لی غزلاور جب کوشاں ہوا تو بے دھڑک کہہ دی غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books