aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.ndh"
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
باندھ کر سنگ وفا کر دیا تو نے غرقابکون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کیسنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتیوعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھیچھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس مرے ہاتھ میں
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
ٹکٹکی باندھ لی ہے آنکھوں نےراستے واپسی کے دیکھتے ہیں
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کوجی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
زمیں سے ایک تعلق نے باندھ رکھا ہےبدن میں خون نہیں ہو تو ہڈیاں اڑ جائیں
آج تو پتھر باندھ لیا ہےلیکن کل پھر بھوک لگے گی
بندھ گئی تھی دل میں کچھ امید سیخیر تم نے جو کیا اچھا کیا
زنار باندھ سبحۂ صد دانہ توڑ ڈالرہ رو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
پیٹ پہ پتھر باندھ نہ لےہاتھ میں سجتے ہیں پتھر
پائلیں باندھ کے بارش کی کروں رقص جنوںتو گھٹا بن کے برس اور میں صحرا ہو جاؤں
دامن سنبھال باندھ کمر آستیں چڑھاخنجر نکال دل میں اگر امتحاں کی ہے
میں اسیر اپنے غزال کا میں فقیر دشت وصال کاجو ہرن کو باندھ کے لے گیا وہ سبکتگیں کوئی اور ہے
عمر بھر چلتے رہے آنکھوں پہ پٹی باندھ کرزندگی کو ڈھونڈنے میں زندگی برباد کی
وہ رشک غیر پر رو رو کے ہچکی میری بندھ جانافریبوں سے وہ تیرا شک مٹانا یاد آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books