aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baag-e-zebaa"
دہر کی دیکھتے ہیں پست و بلند اے زیباؔکربلا جائیں گے اس واسطے بطحا ہو کر
یہ کون دلبر نازک مزاج سے پوچھےپسند بھی دل زیبائے درد مند ہوا
دل کے گل داں میں سجاؤ تازہ زخموں کے گلاباور پھر سینے کو اک باغ وفا کا نام دو
ذکر غم بزم یار میں زیباؔرنگ بھی دیکھتے ہو محفل کا
لوح قرآں جو کہا ان کی جبیں کو زیباؔاس میں کچھ شک نہیں تشبیہ یہ الحامی ہے
نس نس میں رچ گئی ہیں تو زیباؔ ہو کیا بھلاکیسے دل و دماغ سے جائیں محبتیں
آؤ زیباؔ یہ تجزیہ تو کریںہم ہیں خود یا خراب ہے دنیا
یہ دنیا باغ زیبا ہے مگر چشم تماشا میںسر شاخ تمنا پھول بھی دو چار ہوتے ہیں
پھولوں سے اب نہ ربط نہ کانٹوں سے احتیاطزیباؔ بدل رہے ہیں بتدریج واقعات
جانے کیا دور آ گیا زیباؔروشنی ڈھونڈتے چراغ ملے
کور نظروں سے سوا کور نظر ہیں زیباؔیہ جو آتے ہیں نظر اہل نظر کی مانند
کچھ سادگیٔ طبع تھی کچھ مصلحت کا جبرکانٹوں کو پوجتے رہے باغ و بہار لوگ
رضاؔ کب سے یہی فریاد ہے باغ تمنا کیمجھے لوٹے چلا جائے گا میرا باغباں کب تک
ان کو جانے کس نے بھیجا تھا پیام سپر گلباغ میں اڑ کر پرندے دور سے آئے بہت
جن پہ بارش گل ہے ان کا حال کیا ہوگازخم کھانے والے بھی باغ باغ ہیں یارو
باغ میں جھولا ڈال کے جھولے سکھی سہیلی سنگجب پردیسی کی یاد آئے ہو منوا بے چین
واعظ تو باغ حسن کی اک بار سیر کرممکن ہے دل کشی میں ہو خلد بریں شریک
کیوں جانتے ہیں صنعت و حرفت کو باغ خلدغیروں کی ہم نگاہ میں ہیں خار آج کل
ہوا کے پیر میں زنجیر ڈال دو بڑھ کرکہ عندلیب کا شہر وطن شکستہ ہے
زلفوں کو دیا ہے رخ زیبا نے عجب رنگجلووں سے ترے اور بھی روشن ہوئے سائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books