aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaar-e-tamaashaa"
تجربات اپنے مقدر میں لیے مرحلہ وارتیرے بازار تماشا میں اچھالے گئے ہم
سیر ہی کرکے آ جائیں گے پھر بازار تماشا کیجس شے کو بھی ہاتھ لگائیں قیمت بہت زیادہ ہے
باغ بازار تماشا آنکھ جویائے بہارچشم نرگس یا تن سرو سہی کیا دیکھنا
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
جو تاب تماشا ہی نہیں اس میں رضاؔ تووہ آتش فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا
انشاؔ جی اسے روک کے پوچھیں تم کو تو مفت ملا ہے حسنکس لیے پھر بازار وفا میں تم نے یہ جنس گراں کی ہے
کیا کوئی دل کا خریدار ادھر آ نکلااس قدر گرمئ بازار کہاں سے آئی
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
رو رو کے شب و روز ترے ہجر میں اے دوستہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتے
ہے طرفہ تماشہ سر بازار محبتسر بیچتے پھرتے ہیں خریدار محبت
یہاں وہاں سر بازار خوں بہا میراعجیب ہے کہ چکانا ہے خوں بہا مجھ کو
ہے اور ہی طریقۂ بازار آج کلجنس نفیس کے ہیں خریدار آج کل
قدسیؔ تو اکیلا نہیں میدان سخن میںہر کوچہ و بازار میں فنکار بہت ہیں
گاؤں کے ذرے ذرے میں ہے شور و غل مگربازار چپ ہے اور نگر بولتے نہیں
خالی ہے طلب گاروں سے بازار تمناآتا ہی نہیں کوئی خریدار تمنا
رنگینیٔ بہار تمنا لئے ہوئےبیٹھا ہوں دل میں شوق کی دنیا لئے ہوئے
حکم صیاد ہے تا ختم تماشائے بہارساری دنیا کہے بلبل نہ کہے ہائے بہار
فضائے ذوق تماشا ہے سربسر محدودوسیع دائرۂ حسن اور نظر محدود
ہم تو ہیں فقط دل زدۂ ذوق تماشارم ہم سے عبث کرتے ہو اے زہرہ نگاہو!
شعلۂ درد بعنوان تجلا ہی سہیلطف دیوانگی و ذوق تماشا ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books