aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "babar"
اب ببر شیر اشتہا ہے مریشاعروں کو تو کھا چکا ہوں میں
دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوستکئی صحرا مرے ہمدم کئی دریا مرے دوست
آ جائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارکمت آئے بہ ہر حال اسے عید مبارک
ایک دن خواب نگر جانا ہےاور یونہی خاک بسر جانا ہے
دل کا اور حال مضافات کا کب اچھا ہےپر تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
کسی کے ہاتھ کہاں یہ خزانہ آتا ہےمرے عزیز کو ہر اک بہانہ آتا ہے
یونہی آتی نہیں ہوا مجھ میںابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں
اس کے فلیٹ سے باہر کوئی دور کا دوستپاس کے بس اسٹاپ کا رستہ ڈھونڈ رہا ہے
اس کو خوش دیکھ کر وہاں بابرؔمیں بھی خوش تھا اداس تھا یعنی
اب چلو رات ہے بابرؔشام کی چھب خدا حافظ
مطلع غزل کا غیر ضروری کیا کیوں کب کا حصہ ہےزندگی چاکلیٹ کیک ہے تھوڑا تھوڑا سب کا حصہ ہے
شجر کے ساتھ مجھے بھی ہلا گیا بابرؔوہ سانحہ جو اسے پیش آنے والا تھا
خاک اتنی نہ اڑائیں تو ہمیں بھی بابرؔدشت اچھا ہے کہ ویرانی میں گھر سے کم ہے
تجھے غزل تو سناتا ہوں آج بابرؔ کیمگر میں اشکوں سے دامن بھگو نہیں سکتا
بابرؔ کوئی جذباتی کرونوں سے یہ پوچھےکس کھاتے میں ہم آپ کی نادانی سے مر جائیں
بابرؔ یہ پرند تھک گئے تھےبیٹھے ہیں جو خاک پر سمٹ کر
ٹوٹی میز اور جلی کتابیں رہ جائیں گیڈرون گرے گا امن کی باتیں رہ جائیں گی
ورنہ کیا آب و ہوا چیز ہے کیسا موسمتیرے آنے سے ہوا شہر میں اچھا موسم
اب مسافت میں تو آرام نہیں آ سکتایہ ستارہ بھی مرے کام نہیں آ سکتا
پھول کتابیں لے جا، تنہا رہنے دےمیرا کمرہ، میرا کمرہ رہنے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books