aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajaayaa"
جس تار کو چھیڑیں وہی فریاد بہ لب ہےاب ہم سے عدمؔ ساز بجایا نہیں جاتا
نئی دھن پر بجایا جا رہا ہوںپرانے دور کا اک ساز ہوں میں
چھپ کے گھر غیر کے جایا نہ کروربط ہر اک سے بڑھایا نہ کرو
ہوئے ہیں عاشقاں کی فوج میں ہم صاحب نوبتبجایا آہ کے ڈنکے سیتی دل کا نقارا ہے
مطرب ذاتی اپس کے عشق سوںتار سرّی کا بجایا ہو بہ ہو
پھر دست صبا نے وہ گجر آج بجایاپلکوں پہ پھر اک بار مری نیند اڑی ہے
ناقوس میکدے میں بجایا تو یہ کہابندے گناہ گار ترے اے خدا ہیں ہم
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
پھر بنایا خدا نے آدم کواپنی صورت پہ ایسی صورت میں
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارثجرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعریجھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے
مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیمؔورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا
وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہےسب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈےپتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
کہتا تھا ناصحوں سے مرے منہ نہ آئیوپھر کیا تھا ایک ہو کا بہانہ بہت ہوا
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میںکیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسےغزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اسے
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نےکیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books