aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banaa.o"
تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی رستہمیں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو باتیں نہ بناؤ انشاؔ جییہ شہر تمہارا اپنا ہے اسے چھوڑ نہ جاؤ انشاؔ جی
اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیںپڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی
بناؤ سائے حرارت بدن میں جذب کروکہ دھوپ صحن میں کب سے یوں ہی پڑی ہوئی ہے
دل میں جسے بساؤ تم چاند اسے بناؤ تموہ جو کہے پڑھا کرو جو نہ کہے سنا کرو
بن سنور کر کب بگڑتا ہے بناؤصبح تک رہتے ہیں جلوے شام کے
خواب کا کیا ہے رات کے نقش و نگار بناؤرات کے نقش و نگار بناؤ خواب کا کیا ہے
حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھےزیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے
دہن یار کا پتا نہ لگابات کہنے کو اک بنا لی ہے
موت منڈلا رہی ہے شہروں پرجا کے صحرا میں گھر بناؤ تم
نغمے بازار میں مہنگے ہیں تو کیا غم یارونوحے کو نغمہ بناؤ کہ کڑی رات کٹے
چل کے اب سو رہو باتیں نہ بناؤ صاحبوصل کی شب ہے نہیں حرف حکایات کی رات
بناؤ گھر نہ مٹی کے لب ساحل اے نادانوسمندر تو کناروں سے وفاداری نہیں رکھتے
بکھری ہے زلف اس رخ عالم فروز پرورنہ بناؤ ہووے نہ دن اور رات کا
یارو وہ ہے بگڑا ہوا باتیں نہ بناؤکچھ پیش نہیں جانے کی تقریر کسی کی
حقیقتوں نے تو کھل کھل کے نیند اڑا دی ہےنئے طلسم بناؤ کہ نیند آ جائے
محاذ جنگ سے پہلے کہیں پڑاؤ بناؤندی پہ باندھ بنانے سے پہلے ناؤ بناؤ
اور دیوانے کو دیوانہ بناؤاللہ اللہ اتنی خاطر داریاں
کل اغیار میں بیٹھے تھے تمہاں ہاں کوئی بات بناؤ
خواب آنکھوں میں تم سجاؤ توکاغذی کشتیاں بناؤ تو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books