aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bandagaan-e-varam"
بندگان دور حاضر کی خدائی دیکھیےجس جگہ جس وقت چاہا حشر برپا کر دیا
خدمت بندگان حق کے سوااس خرابے میں کیمیا کیا ہے
ہم بندگان خاک نشیں خاکسار ہیںاپنے لیے فضول ہے سطوت ہی کیوں نہ ہو
کیا سرگزشت گور غریباں کی میں کہوںاحوال بندگان خدا کچھ نہ پوچھئے
خدا کی دین کے محتاج بندگان خدایہ کیا کہ مانگنے والوں سے جا بجا مانگا
زندگی پر ہے اختیار ان کابندگان خدا خدا بھی ہیں
بندگان خدا سے ناواقفکوئی بھی ہو خدا شناس نہیں
فقط ہاتھ کالے نہیں بلکہ منعمدلوں پر بھی داغ ورم دیکھتے ہیں
غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کوکہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے
عشاق بندگان خدا ہیں خدا نہیںتھوڑا سا نرخ حسن کو ارزاں تو کیجئے
آوازے مجھ پہ کستے ہیں پھر بندگان عشقپڑ جائے پھر نہ پاؤں میں زنجیر دیکھنا
اصنام زر کے پاؤں میں ڈالے ہوئے جبیںکتنے ہیں بندگان خدا دیکھتے چلو
میں بندگان دہر کا کب تھا بھلا حریفمیرا تو سارا کام ہی تاخیر سے ہوا
گر چاہتے ہو خوش رہیں کچھ بندگان خاصجتنے صنم ہیں ان کو خدا کہہ لیا کرو
ناخدا پر مطمئن تھے بندگان ناخدااب خدا یاد آ رہا ہے موج طوفاں دیکھ کر
اے شیخ کیا ڈراتا ہے میدان حشر سےہم بندگان خلق بھی بندے خدا کے ہیں
خدا کی راہ میں حاضر ہیں بندگان خدابشر ہیں پر یہ فرشتوں کے کام کرتے ہیں
یہ بندگان خاص کا ہی صرف وصف تھاہو علم جن کو ہضم وہ سینے نہیں رہے
سر دے کے سرخ رو تھے کبھی بندگان عشقرسم کہن تھی ختم ہوئی کوہ کن کے ساتھ
نہ کہہ بہر خدا تو بندگان عشق کو کافربتوں کی یاد میں زاہد خدا کو یاد کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books