aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banner"
پھر مرے فیس بک پے آ کر وہخود کو بینر بنا رہی ہوگی
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصحکوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنےتو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
نے جائے واں بنے ہے نہ بن جائے چین ہےکیا کیجیے ہمیں تو ہے مشکل سبھی طرح
رنج ہوتا ہے تو ایسا کہ بتائے نہ بنےجب کسی اپنے کے باعث کوئی اپنا ٹوٹے
دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنےنقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دیے کی لوپھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے
پونچھ کر اشک اپنی آنکھوں سے مسکراؤ تو کوئی بات بنےسر جھکانے سے کچھ نہیں ہوتا سر اٹھاؤ تو کوئی بات بنے
سحر تک سب کا ہے انجام جل کر خاک ہو جانابنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے
جہاں سارے ہوا بننے کی کوشش کر رہے تھےوہاں بھی ہم دیا بننے کی کوشش کر رہے تھے
تیرا عاشق نہ ہو آسودہ بہ زیر طوبیٰخلد میں بھی ترے کوچے کی ہوا یاد رہے
درد کی کہانی کو عشق کے فسانے کوداستان بننے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
مے پرستاں خم مے منہ سے لگائے ہی بنےایک دن گر نہ ہوا بزم میں ساقی نہ سہی
بنے بنائے سے رستوں کا سلسلہ نکلانیا سفر بھی بہت ہی گریز پا نکلا
یہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہیں مدرسے میںنہ ادائے کافرانہ نہ تراش آزرانہ
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہےسب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
چلو یہ سیل بلا خیز ہی بنے اپناسفینہ اس کا خدا اس کا ناخدا اس کا
تمہارے دل میں کھلی دکانوں سے لگ رہا ہےیہ گھر یہاں پر بہت پرانے بنے ہوئے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books