aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraste"
پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہومیں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
مینہ تو بوچھار کا دیکھا ہے برستے تم نےاسی انداز سے تھی اشک فشانی اس کی
تم برستے رہے سر محفلکچھ بھی میری زبان سے نکلا
شعلے اگلتے تیر برستے تھے چرخ سےسایہ تھا پاس میں نہ کوئی سائبان تھا
جس کے کوچے میں برستے رہے پتھر مجھ پراس کے ہاتھوں کے لیے رنگ حنا ہو جاؤں
بوندوں کی طرح چھت سے ٹپکتے ہوئے آ جاؤبرسات کا موسم ہے برستے ہوئے آ جاؤ
برستے رہتے ہیں دن رات ہجر میں پرنمؔیہ حال دیدۂ پر نم ہے کیا کیا جائے
برستے بادلوں سے گھر کا آنگن ڈوب تو جائےابھی کچھ دیر کاغذ کی بنی یہ کشتیاں رکھ دو
چوٹیاں چھو کر گزرتے ہیں برستے کیوں نہیںبادلوں کی ایک صورت آدمی جیسی بھی ہے
تم ہمارے تھے تمہیں یاد نہیں ہے شایددن گزرتے ہیں برستے ہوئے پانی کی طرح
میں نے انہیں تاریک فضاؤں میں بھی اکثردیکھے ہیں برستے ہوئے انوار محبت
بہے جب آنکھ سے آنسو بڑھا سوز جگر اپناہمیشہ مینہ برستے میں جلا کرتا ہے گھر اپنا
وہ معصوم تنہا پریشاں سی لڑکی اسے یاد میری ستاتی تو ہوگینگاہوں کے بادل برستے جو ہوں گے وہ چھپ چھپ کے آنسو بہاتی تو ہوگی
برستے تھے بادل دھواں پھیلتا تھا عجب چار جانبفضا کھل اٹھی تو سراپا تمہارا بہت یاد آیا
ہر ایک بات پہ بس قہقہے برستے ہیںیہ طرز کتنا نرالا ہے دل کے رونے کا
میں پجاری برستے پھولوں کاچھو کے شاخوں کو چھوڑ دیتا ہوں
کب تک اس پیاس کے صحرا میں جھلستے جائیںاب یہ بادل جو اٹھے ہیں تو برستے جائیں
کبھی کبھی تو برستے ہوئے بھی دیکھا ہےفلک پہ کالی گھٹا سے لکھا ہوا اک نام
یہ انتقام ہے دشت بلا سے بادل کاسمندروں پہ برستے ہوئے گزر جانا
جھوم کر تو اٹھے ہیں یہ بادلدیکھیے اب کہاں برستے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books