aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barf-bayaanii"
تیرے احساس میں شعلے ہیں یہ مانا شہپرؔصرف رسمی ہی سہی برف بیانی کچھ تو
وہ منجمد ہے برف کی مانند اے شمیمؔباتوں میں جس کی شعلہ بیانی دکھائی دے
شور دریا ہے کہانی میریپانی اس کا ہے روانی میری
تاثیر مختلف کی روانی سے جل گئےسورج کے ہونٹھ برف کے پانی سے جل گئے
لبوں پر برف جم جائے تو استفسار کیا معنیکہ شور و غل فقط تمہید ہے شعلہ بیانی کی
برف کی طرح جمے جاتے ہیں سارے الفاظکام آئے گی یہاں سحر بیانی کتنا
دریائے فکر نو کی روانی میں گر گیاسورج پھسل کے برف کے پانی میں گر گیا
کون تھا جو گونگے لفظوں کو معانی دے گیابرف کی جھیلوں کو انداز روانی دے گیا
عشق میں ہارا ہوا ہوں کامرانی کچھ نہیںمیرے حصہ میں صنم کی مہربانی کچھ نہیں
بانیؔ عجب طرح سے کھلی خوش مقدریبرگ شفق بھی برگ حنا بھی مرے لئے
روش سادہ بیانی میریہے یہ تیغ صفہانی میری
بس کہ اک در بہ دری رہتی ہےخود سے ہی دوڑ لگی رہتی ہے
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
ہیں دل میں درد مگر کیوں بیاں نہیں ہوتاکہ کوئی اتنا بھی تو بے زباں نہیں ہوتا
اک برگ برگ دن کی خبر چاہئے مجھےمیں شاخ شب زدہ ہوں سحر چاہئے مجھے
اس سے تسلیم بس یوں ہی سی ہےبرف احساس کی جمی سی ہے
خط کوئی پیار بھرا لکھ دینامشورہ لکھنا دعا لکھ دینا
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گےہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے
زمیں سے اگتی ہے یا آسماں سے آتی ہےیہ بے ارادہ اداسی کہاں سے آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books