aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barkat"
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیںاسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
جہاں تک ہو سکے عالم کسی سے قرض مت لینامیاں یہ قرض داری خیروبرکت چھین لیتی ہے
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گےیا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں
تیری محفل کے لیے باعث برکت ہوگانا مرادان محبت کو بلانا مرے دوست
بستر پر موجود رہے اور سیر ہفت افلاکایسی کسی پر رحمت کی برسات نہیں دیکھی
بس اک شراب کہن کے کرشمے ہیں ساقینئے زمانے نئی مستیاں نئی برسات
جہاں حرکت نہیں ہوتی وہاں برکت نہیں ہوتیسرورؔ اب وادئ گل میں قیام اچھا نہیں لگتا
جب بھی سجدے میں وہ رکھ دیتی ہے پیشانی کومیرے کمرے میں مہک جاتی ہے برکت اس کی
دامن تو بھر جاتے ہیں عیاری سےدسترخوانوں سے برکت اٹھ جاتی ہے
اس کو یاد کرو شدت سے یاد کرواس سے تنہائی میں برکت ہوتی ہے
بس بری نیت کے پھل کا اک کسیلا ذائقہعشق گویا رزق تھا نیت گئی برکت گئی
آج مے خانہ میں برکت ہی سہیمے کشو آؤ عبادت ہی سہی
ہم سے نادانوں نے عشق کی برکت ہی سےکیسے کیسے کام نرالے کر رکھے تھے
نہ ان کی چھاؤں میں برکت نہ برگ و بار میں فیضوہ خود نمود جو خود کو شجر سمجھتے ہیں
ذرا سے رزق میں برکت بھی کتنی ہوتی تھیاور اک چراغ سے کتنے چراغ جلتے تھے
روزے کی برکت کا یارو ماجرا ہی اور ہےخیر کے لے کر خزانے ماہ رمضاں آ گیا
یار کی صحبت پر فیض کی برکت نے سعیدؔاس زمانے میں مرا کام چلایا ہوا ہے
دل خدا سے لگا بشیرؔ اب توپائی برکت ہے اسم اعظم کی
بربادیاں سمیٹنے کا اس کو شوق ہےلیکن وہ ان کے نام پہ برکت بھی لے نہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books