aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bartano.n"
پتھروں کے برتنوں میں آنسوؤں کو کیا رکھیںپھول کو لفظوں کے گملوں میں کھلا سکتے نہیں
پڑا ہے شہر میں چاندی کے برتنوں کا رواجسو اس عذاب سے اب کوزہ گر نکلتا ہے
تیرے بن دنیا چل نہیں سکتیگھر کے متروک برتنوں کی قسم
قطرہ قطرہ جو بھر کے رکھا تھابرتنوں سے وہ نکالوں پانی
بدل دیا انہیں مٹی کے برتنوں میں نبیلؔوہ چیزیں جن کو بہت پائیدار ہونا تھا
مسلسل گھر کے خالی برتنوں سےہماری تنگ دستی بولتی ہے
یہ برتنوں سے چھلکتی ہوئی اداسی ہےجسے ہم ایک بدن کی کھنک سمجھتے ہیں
چمکتے برتنوں میں خون گارا ہو رہا تھامری آنکھوں میں بیٹھی کوئی خواہش رو رہی تھی
اتنے خالی برتنوں کو دیکھ کرابر بھی چھٹ جائے گا چھایا ہوا
جن برتنوں کو چھوڑ گیا خالی کر کے تویادوں کے کنکروں سے انہیں بھر لیا گیا
کرچی کرچی ہوئیں ایک ہی ٹھیس میںخواہشیں کانچ کے برتنوں کی طرح
وہ ہنر تھا گیلی مٹی آئنوں میں ڈھل رہی تھینقش کوزہ گر کے ظاہر ہو رہے تھے برتنوں میں
قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہےہنسنے والے تجھے آنسو نظر آئیں کیسے
پہنچا ہے بزرگوں کے بیانوں سے جو ہم تککیا بات ہوئی کیوں وہ زمانہ نہیں آتا
اللہ برکتوں سے نوازے گا عشق میںہے جتنی پونجی پاس لگا دینی چاہیے
سیکڑوں کنڈیاں لگا رہا ہوںچند بٹنوں کو کھولنے کے لئے
گھر نیا کپڑے نئے برتن نئےان پرانے کاغذوں کا کیا کریں
سراپا راز ہوں میں کیا بتاؤں کون ہوں کیا ہوںسمجھتا ہوں مگر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا
کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا بیاںکہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
اے غم دنیا تجھے کیا علم تیرے واسطےکن بہانوں سے طبیعت راہ پر لائی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books