aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bast"
آنکھیں کشاد و بست سے بدنام ہو گئیںسورج اسی کا خواب سحر بھی اسی کا تھا
کہاں میں اور کہاں فیضان نغمہ و آہنگکرشمہ سب در و بست نوا کا لگتا ہے
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
در و بست چمن کو کیا جانوںپھول ہوں باغباں نہیں ہوں میں
خلوت سرائے یار میں پہنچے گا کیا کوئیوہ بند و بست ہے کہ ہوا کا گزر نہیں
آج ہماری ہار سمجھ میں آنے والی بات نہیںاس کے پورے لشکر میں تھے آدھے آج ہمارے لوگ
نقش سارے خاک کے ہیں سب ہنر مٹی کا ہےاس دیار رنگ و بو میں بست و در مٹی کا ہے
دل کی گرہ نہ وا ہوئی درد شب وصالگزری تمام بست و کشاد نقاب میں
نظر کی فتح کبھی قلب کی شکست لگےمری حیات پرائے کا بند و بست لگے
زخم کھلتے ہیں سانس گھٹتی ہےایسی بست و کشاد ہے مجھ میں
وصل کی شب میں کیا مرغ سحر کا بند و بستنعرۂ اللہ اکبر کا ہے دھڑکا ایک اور
میں جذب و بست کی منزل میں قید ہوں کب سےمرے خدا تو فراری کا راستہ کر دے
اک ہاتھ کی جنبش میں در و بست ہے ورنہگردش وہی کوزہ ہے وہی چاک وہی ہے
لفظوں کے در و بست پہ ہر چند ہو قادرشاعر نہیں جو صاحب الہام نہیں ہے
یہ ہے اہتمام حجاب کیوں یہ ہے بند و بست نقاب کیوںتمہیں آنکھ بھر کے میں دیکھ لوں وہ نظر نہیں وہ جگر نہیں
میرے ماتھے پہ لکھو بخت سے ہارا ہوا ہےاک زبردست زبردست سے ہارا ہوا ہے
نخچیر ہوں میں کشمکش فکر و نظر کاحق مجھ سے ادا ہو نہ در و بست ہنر کا
کہاں کے دیر و حرم آؤ ایک سجدۂ شوقبپائے ہوش ربایان بست سالہ کریں
ہستی کے در و بست کا مارا نظر آیاہر شخص تماشہ ہی تماشا نظر آیا
حیرت ہے میرے اختر بخت سیاہ کوکیوں کر گہن سے چاند نکلتا ہے چھوٹ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books