aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataa.egaa"
پوچھ سکے تو پوچھے کوئی روٹھ کے جانے والوں سےروشنیوں کو میرے گھر کا رستہ کون بتائے گا
کچھ نہ کچھ تو دوا بتائے گاہو کے بیمار دیکھنا ہے اسے
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کیوہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا
یہ آنے والا زمانہ ہمیں بتائے گاوہ گھر بنائے گا اپنا کہ گھر بسائے گا
ذرا سا وقت ہے پھر وقت ہی بتائے گاکہ سچ میں کون ہوں کیسا ہوں اور کیا ہوں میں
صبر کرو محاسبو وقت تمہیں بتائے گادہر کو میں نے کیا دیا دہر سے کیا ملا مجھے
وہ شخص بے ثبات کا مطلب بتائے گاوہ شخص جس کا دوست پرانا بدل گیا
صبح کا سورج کبھی کچھ بھی بتائے گا نہیںسیاہ راتوں کی حقیقت جگنوؤں سے پوچھیے
وہ بند کمرے کے گملے کا پھول ہے یارووہ موسموں کا بھلا حال کیا بتائے گا
صبح خود بتائے گی تیرگی کہاں جائےیہ چراغ کی جھوٹی روشنی کہاں جائے
کوزہ خود بول کر بتائے گاچاہتوں سے بنا ہوا ہے وہ
یہ تو آنے والا وقت بتائے گاکیا لکھا ہے مہندی والے ہاتھوں میں
اگر دریا سے ہی اس کی وضاحت ہو نہیں پائیتو پیاسا کیا بتائے گا کہ پانی کس کو کہتے ہیں
اسے تو بولنے والا ہی اب بہتر بتائے گاہزاروں جھوٹ کیسے ایک ٹیلیفون سے نکلے
ایک دن وقت بتائے گا جنوں کی عظمتیوں تو ہم لوگ ہیں رسوا سر بازار بہت
یہ تو اب وقت ہی بتائے گاکس سفر میں مجھے ملا کیا ہے
بغیر سعئ پیہم تجربہ حاصل نہیں ہوتاسفر جس نے کئے ہیں وہ بتائے گا سفر کیا ہے
کوئی کچھ بتائے گا کیا ہو گیایہاں کیسے ہر بت خدا ہو گیا
تمہیں بتائے گا اک درد کی کہانی کوئیجو میرے ہاتھ میں پرچہ دکھائی دیتا ہے
پیار کی آگ میں جلنے کا مزا ہے کیساکیا بتائے گا کوئی پوچھئے پروانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books