aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-KHabar"
کھو کر تری گلی میں دل بے خبر کو میںفکر خودی سے چھوٹ گیا عمر بھر کو میں
اپنے انجام سے بے خبر زندگیرات دن کر رہی ہے سفر زندگی
اس قدر بے خبر چلا جائےپاؤں رہ جائیں سر چلا جائے
تو کبھی خود کو بے خبر تو کراپنی جانب بھی اک نظر تو کر
مجھ کو دنیا سے بے خبر کر دےدیکھ لے مجھ کو معتبر کر دے
بے خبر سائباں ابھی تک ہےدھوپ مجھ پر یہاں ابھی تک ہے
بے خبر کیسے ہو رہے ہو تمجاگتے ہو کہ سو رہے ہو تم
کیسے سچ سے رہے بے خبر آئنہآج خوش ہے بہت ٹوٹ کر آئنہ
بے خبر کچھ نہ جیتے جی سمجھےجاں سے گزری تو زندگی سمجھے
حادثوں سے بے خبر تھے لوگ دھرتی پر تمامآسماں کی نیلگوں آنکھوں میں تھے منظر تمام
نمو کے عرفاں سے بے خبر ہوںکہ لالۂ دشت بے شجر ہوں
حواس کھوئی ہوئی خود سے بے خبر ٹھہرینظر جدھر بھی گئی دیر تک ادھر ٹھہری
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھاچاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر رکھتا تھا
موت سے تو بے خبر ہے زندگیخواہشوں کا اک نگر ہے زندگی
نہ سب بے خبر ہیں نہ ہشیار سبغرض کے مطابق ہیں کردار سب
بے خبر ہوں ہوش کا عالم نہیںیہ بھی کچھ اس کی عنایت کم نہیں
بے خبر ہو کے بھی خبر رکھنااپنی غفلت پہ خود نظر رکھنا
اک تم کہ ہو بے خبر سدا کےموسم ہے کہ ہاتھ مل رہا ہے
چل پڑے تو پھر اپنی دھن میں بے خبر برسوںلوٹ کر نہیں دیکھا ہم نے اپنا گھر برسوں
رہو گے ہم سے کب تک بے خبر سےجدا ہوتی نہیں دیوار در سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books