تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-dast-o-paa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "be-dast-o-paa"
غزل
بے صدا کیوں کر ہوا بے دست و پا کیوں کر ہوا
میں قفس میں بھی نہ تھا پھر بھی رہا کیوں کر ہوا
اسرار زیدی
غزل
کل لگ رہا تھا مجھ کو کہ بے دست و پا ہوں میں
اور آج پھر سے پیروں پہ اپنے کھڑا ہوں میں