aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-lams"
اترا کے چل شعور کی ٹھوکر بھی کھا کے دیکھبے لمس آگہی کا وہ پتھر ہے سامنے
بھیڑ وہ تھی تری چوکھٹ پہ طلب گاروں کیکوئی بے لمس رہا تیرا بلایا بھی ہوا
کیا اس میں ہے موج آب جیسابے لمس ہے وہ سراب جیسا
بے لوث محبت کا صلہ ڈھونڈھ رہا ہوںناداں ہوں یہ اس شہر میں کیا ڈھونڈھ رہا ہوں
بے لوث ہو جو ایسا بشر ڈھونڈ رہے ہیںگویا کہ وہ صحرا میں شجر ڈھونڈ رہے ہیں
بے لوث محبت کی نظر ڈھونڈ رہا ہوںانجام تو ظاہر ہے مگر ڈھونڈ رہا ہوں
یہی بے لوث محبت یہی غم خوارئ خلقاور معراج کسے کہتے ہیں انسانوں کی
بے لوث ہوں رشتے تو بھلائے نہیں جاتےفانوس سر شام بجھائے نہیں جاتے
اب کہاں وہ وقت کے بے لوث یاری چاہیئےعمر کے اس دور میں اب ذمہ داری چاہیئے
بے لوث و روادار تمہاری ہی طرح ہودشمن بھی مرے یار تمہاری ہی طرح ہو
ذرا سن بے نیاز لمس سن لےمیں تجھ کو چھو کے خود کو بھولتا ہوں
مزہ لمس کا بے زبانی میں تھاعجب ذائقہ خوش گمانی میں تھا
لمس تشنہ لبی سے گزری ہےرات کس جاں کنی سے گزری ہے
ہوا کا لمس جو اپنے کواڑ کھولتا ہےتو دیر تک مرے گھر کا سکوت بولتا ہے
لمس دشت بلا کی ہی سوغات ہےمیرے اطراف میں بے حسی ہے کہاں
دیوار و در میں سمٹا اک لمس کانپتا ہےبھولے سے کوئی دستک دے کر چلا گیا ہے
محسوس لمس جس کا سر رہ گزر کیاسایا تھا وہ اسی کا جسے ہم سفر کیا
سمٹوں کہاں سے سطح پہ دریا رواں نہیںاٹھتا کہاں سے موج میں تاب و تواں نہیں
لمس بیتے لمحوں کا گدگدا رہا ہوگاغنچہ بے خیالی میں مسکرا دیا ہوگا
بدن کو وجد ترے بے حساب و حد آئےمری رسائی میں گر تیرا جزر و مد آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books