تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-ma.ashuuq"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "be-ma.ashuuq"
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
پری تم ہو مری جاں حور تم ہو مہ لقا تم ہو
جہاں میں جتنے ہیں معشوق ان سب سے جدا تم ہو