تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-naqd-e-amal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "be-naqd-e-amal"
غزل
بے نقد عمل جنت کی طلب کیا شے ہیں جناب واعظ بھی
مٹھی میں نہیں ہیں دام و درم بازار کی باتیں کرتے ہیں
شکیل بدایونی
غزل
تقریر کی لذت بے معنی تحریر کی ندرت لا حاصل
یہ فکر و عمل کی ہے دنیا کچھ فکر و عمل کی بات کرو