aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bechte"
سرورؔ جنس وفا بیچتے نہیں پھرتےجگر کے داغ دکھانا تو سب کو آتا ہے
بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچےبیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے
نہ میں دل کو اب ہر مکاں بیچتا ہوںکوئی خوب رو لے تو ہاں بیچتا ہوں
سودائی ہو تو رکھے بازار عشق میں پاسر مفت بیچتے ہیں یہ کچھ چلن ہے واں کا
وہ تو کہئے آپ کی خوشبو نے پہچانا مجھےعطر کہہ کر جانے کیا کیا بیچتے عطار لوگ
میاں مصحفیؔ بیچتے ہو جو دل کوتو لاؤ خریدار پیدا ہوا ہے
میں گنہ گار ہی اچھی ہوں برائے محفلیہ جو تم بیچتے پھرتے ہو خدا تم رکھ لو
آئے گا ایسا برا وقت بھی سوچا ہی تھابیچتے اپنا ہنر اہل ہنر جائے گا
ہے طرفہ تماشہ سر بازار محبتسر بیچتے پھرتے ہیں خریدار محبت
ایک بوسے پہ بیچتے تھے ہمتو نے سودا نہ کچھ کیا دل کا
دیکھتے کیا ہو کہ خود منظر تمہیں تکنے لگابیچتے کیا ہو کہ یوسف بھی خریداروں میں ہے
کیوں ہوا ہم کو سمجھنے لگی دشمن اے دلہم دیے بیچتے پھرتے ہیں سلائی تو نہیں
میں ان سے پوچھوں گا جنت ہیں بیچتے کیسےمجھے نواز اگر تیرے پاس پاگل ہیں
نہ پورے ہوئے با خدا بیچتے ہیںیوں خواب و خیالوں کو جا بیچتے ہیں
آپ دنیا کو محبت کی دوا بیچتے ہیںآپ کے پاس علاج غم جاں بھی ہوگا
بیچتے کیا ہو میاں آن کے بازار کے بیچاور انا کاہے کو رکھ چھوڑی ہے بیوپار کے بیچ
افسوس معبدوں میں خدا بیچتے ہیں لوگاب معنیٔ سزا و جزا کچھ نہیں رہا
مصحف و خرقہ بیچتے ہیں ہمہو گئی جان کو عذاب شراب
یہ کاروبار شوق ہے وہ صاحب ہنرسامان بیچتے ہیں خریدار دیکھ کر
چھپ کے جو بیچتے ہیں ملت کوایسے لوگوں پہ کھل کے تف تف کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books