aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedard"
بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزلعاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
کہوں بے درد کیوں اہل جہاں کووہ میرے حال سے محرم نہ ہوں گے
تو آ چکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہیںبے درد میں ابھی انہیں گہرائیوں میں ہوں
دیں پاکی دامن کی گواہی مرے آنسواس یوسف بے درد کا اعجاز تو دیکھو
جیسا بے درد ہو وہ پھر بھی یہ جیسا محبوبایسا کوئی نہ ہوا اور کوئی ہوگا بھی نہیں
رہ رہ کے نہ تڑپاؤ اے بے درد مسیحاہاتھوں سے مجھے زہر پلا کیوں نہیں دیتے
ایسے بے درد ہوئے ہم بھی کہ اب گلشن پربرق گرتی ہے تو زنداں میں جلاتے ہیں چراغ
میں نے آغوش تصور میں بھی کھینچا تو کہاپس گئی پس گئی بے درد نزاکت میری
سخت بے درد ہے تاثیر محبت کہ انہیںبستر ناز پہ سوتے سے جگا رکھا ہے
نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھاتڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے
اے دل ترے آشوب نے پھر حشر جگایابے درد ابھی آنکھ بھی مشکل سے لگی تھی
آرزوؤں کے بہت خواب تو دیکھو ہو وسیمؔجانے کس حال میں بے درد زمانہ رکھے
عشق میں بیداد رشک غیر نے مارا مجھےکشتۂ دشمن ہوں آخر گرچہ تھا بیمار دوست
اپنے انجام پہ اب کیوں ہو پشیمان صباؔایک بے درد سے دل تم نے لگایا کیوں تھا
ہوتا چلا آیا ہے بے درد زمانے میںسچائی کی راہوں میں کانٹے سبھی بوتے ہیں
ہم تجھے بھول کے خوش بیٹھے ہیںہم سا بے درد کوئی کیا ہوگا
سردی میں دن سرد ملاہر موسم بے درد ملا
بے کیف جوانی ہے بے درد زمانہ ہےناکام محبت کا اتنا ہی فسانہ ہے
دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی راتاسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books