aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beshii"
توجہ میں کمی بیشی نہ جانوعزیزو! میں اکیلا آدمی ہوں
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جان پاک جسےیہ رنگ و نم یہ لہو آب و ناں کی ہے بیشی
بھاؤ تاؤ میں کمی بیشی نہیں ہو سکتیہاں مگر تجھ سے خریدار کو ناں کیسے ہو
برابر میں کمی بیشی کو رکھ کرترقی کا ارادہ کر رہا ہے
ہو گئی ہر ایک بیشی میں کمیجب خیال بیش و کم پیدا ہوا
اب کمی بیشی کا رونا کس لیےجو مقدر میں لکھا تھا مل گیا
سب پرکھنے کو ہے کمی بیشیسب اسی کا مرے تمہارے میں
برابری کے لئے چاہئے کمی بیشیمکان اونچا بناؤ زمیں اگر کم ہے
ہم سمجھتے ہیں کمی بیشی توجہ کی تریکون ہے درد بڑھاتا ہے گھٹا دیتا ہے
بات ہے شہرہ نصیبی کی نرالی ورنہمجھ پہ کس چیز میں مجنوں کے تئیں بیشی ہے
رفتار کے لئے کمی بیشی ضرور ہےلیکن یہ کیا کہ وقت کی رفتار کم نہیں
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
تقاضے کیوں کروں پیہم نہ ساقیکسے یاں فکر بیش و کم نہیں ہے
شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہیرہ گئے صوفی و ملا کے غلام اے ساقی
ٹوٹ پڑتا ہے دفعتاً جو عشقبیشتر دیر پا نہیں ہوتا
دل کہ یک قطرہ خوں نہیں ہے بیشایک عالم کے سر بلا لایا
اب بھی کچھ لوگو نے بیچی ہے نہ اپنی آتمایہ پتن کا سلسلہ کچھ اور چلنا چاہیے
وقت دم بھر کا کھیل ہے اس میںبیش از بیش ہے کم از کم جی
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیالشوق کو بے حساب ہی لکھا
رہے حرص و ہوا دائم عزیزو ساتھ جب اپنےنہ کیونکر فکر بیش و کم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books