تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "betaab"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "betaab"
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی مقابل ہوتے ہو
بیتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آ جاتا ہے