aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhej"
کوئی کاسہ مدد کو بھیج اللہمیرے بس میں نہیں ہے تاج مرا
تحفہ زخموں کا مجھے بھیج دیا کرتا ہےمجھ سے ناراض ہے لیکن مجھے بھولا بھی نہیں
گلوں کو سننا ذرا تم صدائیں بھیجی ہیںگلوں کے ہاتھ بہت سی دعائیں بھیجی ہیں
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھ کومجھ سے ملتا نہیں کوئی مری تصویر کے بعد
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
دھوپ کی چادر مرے سورج سے کہنا بھیج دےغربتوں کا دور ہے جاڑوں کی شدت ہے بہت
سیانا بھیج دے گا ہم کو محشر سے جہنم میںمگر جو دل پہ گزرے گی وہ دل ہی جانتا ہوگا
گر لمس نہیں تو لفظ ہی بھیجمیں تجھ سے جدا رہوں کہاں تک
ہمیں اپنی تلاش میں مت بھیجکھڑی فصلیں اجاڑ آئیں گے
مجھ کو لگتا ہے کہ انسان ادھورا ہے ابھیتو نے دنیا میں اسے بھیج کے عجلت کی ہے
لے تو ہی بھیج دے کوئی پیغام تلخ ابتجویز زہر ہے ترے بیمار کے لیے
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دےتتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
روانگی میں سمے کا خیال کرتے ہیںپھر اس کو بھیج کے پہروں ملال کرتے ہیں
گھی مصری بھی بھیج کبھی اخباروں میںکئی دنوں سے چائے ہے کڑوی یا اللہ
کچھ اہتمام نہ تھا شام غم منانے کوہوا کو بھیج دیا ہے چراغ لانے کو
اے خدا بھیج دے امید کی اک تازہ کرنہم سر دست دعا ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں
دونوں کا ایک حال ہے یہ مدعا ہو کاشوہ ہی خط اس نے بھیج دیا کیوں جواب میں
بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر شکیلؔآپ کی مرضی ہے چاہے جس نظر سے دیکھیے
ہو نہ ہو کچھ بات ہے تب جی مرا گھبرائے ہےآپ آئے ہیں نہ خط ہی بھیج کر بلوائے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books