تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bil"
غزل
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
ملنے کو ملے گا بالآخر اے عرشؔ سکون ساحل بھی
طوفان حوادث سے لیکن بچ جائے سفینہ مشکل ہے
عرش ملسیانی
غزل
ابن انشا
غزل
حریفوں پر خزانے ہیں کھلے یاں ہجر گیسو ہے
وہاں پہ بل ہے اور یاں سانپ کا بھی بل نہیں ملتا