aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bilone"
جو آج دیکھو تو بیٹھے ہیں نیل کنٹھ بنےگئے تھے ہم بھی سمندر کبھی بلونے کو
چھاچھ بلونے والی مدت بعد ہنسیدیواروں پر چسپاں اپلے پھول ہوئے
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیےوہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
دل دھڑکتا ہے سفر کے ہنگامکاش پھر کوئی بلانے آئے
میں تو خود بکنے کو بازار میں آیا ہوا ہوںاور دکاں دار خریدار سمجھتے ہیں مجھے
ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتابلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی
خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہےمہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح
رب سخن مجھے تری یکتائی کی قسماب کوئی سن کے بولنے والا بھی چاہیے
قمرؔ ذرا بھی نہیں تم کو خوف رسوائیچلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو
بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کاہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا
اے ریت کے ذرے ترا احسان بہت ہےآنکھوں کو بھگونے کے بہانے نکل آئے
گھنٹوں خاموش رہنا پڑتا ہےآپ کے ساتھ بولنے کے لئے
میرے آنگن میں آئے یا تیرے سر پر چوٹ لگےسناٹوں میں بولنے والا پتھر اچھا لگتا ہے
نمایاں ہو کے دکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنابہت مدت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں
جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہےگھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمیپھول بالوں میں اک سجانے کو
جیسے آدھی شب کے بعد چاند نیند میں چونکےوہ گلاب کی جنبش ان سیاہ بالوں میں
دکھائی دیتے ہیں دھند میں جیسے سائے کوئیمگر بلانے سے وقت لوٹے نہ آئے کوئی
سچ بولنے میں نشہ کئی بوتلوں کا تھابس یہ ہوا کہ میرا گلا بھی اتر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books