aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bilor"
بلور کی چمکیں ہیں نہ الماس کی جھمکیںاس گورے سے سینے کی صفا اور ہی کچھ ہے
ساقی سے کہہ کہ ہے شب مہتاب جلوہ گردے بسمہ پوش ہو کے تو ساغر بلور کا
پشت گلبرگ شکم سیم کمر تار نگاہسان بلور گلاوٹ میں ہر اک ران پری
رکھوائے جھاڑ اس نے نہالوں کے سامنےقلمیں لگیں بلور کی ڈالوں کے سامنے
دیکھا جو نہانے میں وہ گورا بدن اس کابلور کی چوکی پہ جھلک نور کی سوجھی
آنچل میں نظر آتی ہیں کچھ اور سی آنکھیںچھا جاتی ہیں احساس پہ بلور سی آنکھیں
رنج گیتی سے دل مکدر ہےبھر کے دے مے سے ساغر بلور
وہ دھوپ میں نکھرا ہوا بلور سا پیکرچاندی سا چمکتا ہوا دیدار کا رشتہ
بولتی آنکھ میں بلور کی روحسنگ آواز اٹھاتا کیا ہے
ایک بلور سی مورت تھی سراپے میں سحرؔچھن سے ٹوٹی ہے مگر ایک چھناکے میں سحرؔ
ہر اک دانے میں دل پڑے دیکھتا ہوںزہے پہنچے بلور حضرت سلامت
رنگ چنتا ہے ذہن بلورجسم جب دھوپ سے پگھلتا ہے
کھارے پانی سے کیا کرتے تھے بلور کشیددانۂ شور سے اکسیر بناتے ہوئے تھے
سہنا وہی اک ہجر کا آزار زمیں کواور چشم فلک کی وہی بلور نمائی
مقید رنگ کھلتے ہوں کسی بلور سے جیسےکھلا اس طرح میرے خواب پر ارژنگ پانی کا
شب کو اس طرح بھری اس نے مے آتش رنگہاتھ وہ طاق ہوا ساغر بلور چراغ
لب رنگیں کا اگر رنگ دکھاتا وہ شوخلعل بے رنگی سے بلور کا پتھر ہوتا
باعث جوہر ہوا یہ امتیازورنہ جو پتھر ہے سو بلور ہے
ہاتھ جس سے کچھ نہ آئے اس کی خواہش کیوں کروںدودھ کی مانند میں پانی بلو سکتا نہیں
پایا نہ دل بہایا ہوا سیل اشک کامیں پنجۂ مژہ سے سمندر بلو چکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books