aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-hayaa"
گلے تو ملتے ہیں احباب اے حیاؔ اب بھیمگر دلوں میں صداقت کی بو نہیں باقی
فکر و احساس پہ پردہ ہے حیاؔ کا ورنہہم غلط بات نہ سنتے نہ کہا کرتے ہیں
حیاؔ ٹھکانا بھی کچھ ایسی درد مندی کاکہ لب تک آئے نہ اک حرف اور فغاں ہو جائے
شعلہ سا لپکتا ہے کوئی روزن در سےخنداں ہے پھر اک بنت حیا جانیے کیا ہو
از بس وہ سیہ کار حیا ہوں میں تہ خاکگاہے مرے مرقد میں اجالا نہیں ہوتا
اے حیاؔ اب نہ کہوں کیونکر حالجاں لبوں پر ہے کروں خاک لحاظ
تم بھی اپنے حیاؔ کو دیکھ آؤآج اس کی کچھ اور حالت ہے
گھر میں جاتی نہیں پہچانی تری شکل حیاؔاس پہ حسرت کہ در یار پہ بستر نہ ہوا
صدمۂ غم سے جاں نہ جاتی حیاؔرشک اغیار نے ہمیں مارا
ہوا ہے سینہ میں شاید جگر دو پارہ حیاؔبجائے اشک جو آنکھوں سے خون ناب آیا
لکھا جو یار کو مضمون وصل کا کاغذہوائے شوق میں پھر کر ہوا ہوا کاغذ
رو سیہ ہی صفت نقش نگیں رکھتا ہےخوب روشن ہے حیاؔ بخت سیہ کار اپنا
وہ شوخ پر جفا و ستم اور خدا کا ڈررکھتے ہیں اپنے دل میں حیاؔ کیا گمان آپ
رشک جہان ہوتی مرے زخم کی نمودملتا حیاؔ جو موسم گل معتدل مجھے
وہ ستم پیشہ کہاں شرم و حیا رکھتے ہیںہم غریبوں پہ ہر اک ظلم روا رکھتے ہیں
ان کو شرم و حیا نہیں آتیدل چرا کر نظر چراتے ہیں
حسن تھا جب مستور حیا میںعشق تھا خون دل کا رچاؤ
شب کو جب ابرو و مژگاں کی صف آرائی ہوئیشوخیوں میں دب گئی شرم و حیا آئی ہوئی
اب کوئی ترا مثل نہیں ناز و ادا میںانداز میں شوخی میں شرارت میں حیا میں
میں بنت آدم و حوا ہوں عرشیؔمرا نام و نسب کچھ بھی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books