aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bovaa"
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بوداکبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
میں جو بولا کہا کہ یہ آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہجی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیںتخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
کیا یہ کم ہے کہ آخری بوسہاس جبیں پر رقم کیا گیا ہے
جسم کی صاف گوئی کے با وصفروح نے کتنا جھوٹ بولا تھا
عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہے
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میںپھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کونہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
زندگی میں تو تجھے چھوڑ ہی دیتا لیکنپھر یہ سوچا تجھے بیوہ نہیں ہونے دینا
دل جل رہا ہے زرد شجر دیکھ دیکھ کراب چاہتوں کے بیج نہ بویا کریں گے ہم
جھوٹ بولا ہے کوئی آئینہورنہ پتھر میں کیسے بال آیا
کل نمائش میں ملا وہ چیتھڑے پہنے ہوئےمیں نے پوچھا نام تو بولا کہ ہندستان ہے
لٹاتے ہیں وہ دولت حسن کی باور نہیں آتاہمیں تو ایک بوسہ بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے
دو چار شعر آگے اس کے پڑھے تو بولامضموں یہ تو نے اپنے کیا حسب حال باندھے
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
ملے اگر لب شیریں کا تیرے اک بوسہتو لطف ہو مجھے البتہ یار عید کے دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books