aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "boy"
لیتا ہے دست ناز کے بوسےہم سے اچھا لائف بوائے
ہاشمؔ وہ دیکھتا جو کسی ٹیڈی بوائے کومحمود نام لیتا نا ہرگز ایاز کا
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوںبول نا میرے یارا کیسے ہو سکتا ہے
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھےروشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سےپیار بڑھتا ہے اس رویے سے
کرتے ہو مجھ کو منع قدم بوس کس لیےکیا آسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں
خود کو پتھر سا بنا رکھا ہے کچھ لوگوں نےبول سکتے ہیں مگر بات ہی کب کرتے ہیں
جب لہو بول پڑے اس کے گواہوں کے خلافقاضئ شہر کچھ اس باب میں ارشاد کرے
اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئےبول اے ہوائے شہر کدھر جانا چاہیئے
جانے کیا کیا بول رہا تھا سرحد پیار کتابیں خونکل میری نیندوں میں چھپ کر جاگ رہا تھا جانے کون
دل جل رہا ہے زرد شجر دیکھ دیکھ کراب چاہتوں کے بیج نہ بویا کریں گے ہم
جہاں دو دل ملے دنیا نے کانٹے بو دئے اکثریہی اپنی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
مجھ کو معلوم ہے سچ زہر لگے ہے سب کوبول سکتا ہوں مگر ہونٹ سیے بیٹھا ہوں
میں ہوں رات کا ایک بجا ہےخالی رستہ بول رہا ہے
اتنا ہی مجھ کو اپنی حقیقت سے بعد ہےجتنا کہ وہم غیر سے ہوں پیچ و تاب میں
پھولوں کی طرح لب کھول کبھیخوشبو کی زباں میں بول کبھی
دوستوں کا کیا ہے وہ تو یوں بھی مل جاتے ہیں مفتروز اک سچ بول کر دشمن کمانے چاہئیں
لائیں گے کہاں سے بول رسیلے ہونٹوں کی ناداری میںسمجھو ایک زمانہ گزرا بوسوں کی امداد ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books