aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bukhaar"
نہ میں تندرست ہوتا نہ کبھی اسکول جاتاکبھی سر میں درد رہتا تو کبھی بخار ہوتا
غم فراق میں کچھ دیر رو ہی لینے دوبخار کچھ تو دل بے قرار کا نکلے
وہ ہم ہیں اہل محبت کہ جان سے دل سےبہت بخار اٹھے آنکھ شبنمی نہ ہوئی
یہ کسی نے ظلم بھی ہے سنا کہ دی پھانسی لوگوں کو بے گناہوہی کلمہ گویوں کی سمت سے ابھی دل میں ان کے بخار ہے
اسے قریب سے دیکھا تو کچھ شفا پائیکئی برس میں مرے جسم سے بخار گیا
اس نے آ کر ہاتھ ماتھے پر رکھااور منٹوں میں بخار اڑتا ہوا
محبت کے مریضوں کا مداوا ہے ذرا مشکلاترتا ہے صداؔ ان کا بخار آہستہ آہستہ
سورج کی آب زہر ہے رنگوں کی آب کوہے دور تک بخار سا باغوں کے ساتھ ساتھ
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میںہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
رو کے آنکھوں سے نکالوں میں بخار دل کوکر چکے ابر مژہ بھی کہیں باراں پیدا
یہ نازکی کے ہیں معنی کے باغ میں وہ گلقریب آتش گل جو گیا بخار آیا
فصل بہار آئی ہے کپڑوں کو پھاڑیےدل کے بخار دست و گریباں سے دور ہوں
نہ دعا دے نہ ہی دوا دے بسعشق کا یہ بخار رہنے دے
رونے سے ہجر یار میں تسکین ہو گئیدل کا بخار دیدۂ تر سے نکل گیا
مریض عشق ابھی بیکلی میں ہے لیکنبخار ایک دن اس کا اتر ہی جائے گا
یہ آگہی کا مرض لا علاج ہے بابابخار اترنے کا ہے یہ نہ زخم بھرنے کا
ضبط سے دل نزار رہتا ہےاندرونی بخار رہتا ہے
پہلے تھی دل میں حرارت بھی بہت کچھ اب تونام سے عشق و محبت کے بخار آتا ہے
بھٹک رہی ہے آسماں میں آرزو کی فاختہزمیں پہ زندگی پڑی ہے آگ میں بخار کی
ہر چند میں کی سرشک باریپر دل سے نہ یہ بخار نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books