aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bulaate"
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
ہم ستارے تمہیں بلاتے ہیںچاند نہ ہو تو رات کون کرے
اس پری وش سے لگاتے ہیں مجھےلوگ دیوانہ بناتے ہیں مجھے
ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہےخواب میں یہ کرامات ہوتی رہی
بلاتے کیوں ہو عاجزؔ کو بلانا کیا مزا دے ہےغزل کم بخت کچھ ایسی پڑھے ہے دل ہلا دے ہے
روز ہی سائے بلاتے تھے ہمیں اپنی طرفروز ہم دھوپ کی شدت سے ملا کرتے تھے
ہم کو جب آپ بلاتے ہیں چلے آتے ہیںآپ بھی تو کبھی آ جائیے بلوانے سے
بزم دشمن میں بلاتے ہو یہ کیا کرتے ہواور پھر آنکھ چراتے ہو یہ کیا کرتے ہو
روشنی کے سفینے بلاتے رہیںساحل شب سے ہو کر گزر جاؤں گا
یہاں وہاں سے کنارے مجھے بلاتے رہےمگر میں وقت کا دریا تھا اور بہاؤ میں تھا
ان کو حالیؔ بھی بلاتے ہیں گھر اپنے مہماںدیکھنا آپ کی اور آپ کے گھر کی صورت
یہ مرا وہم ہے یا مجھ کو بلاتے ہیں وہ لوگکان بجتے ہیں کہ موج گزراں بولتی ہے
امیدیں جاگتی رہتی ہیں سوتی رہتی ہیںدریچے شمع جلاتے بجھاتے رہتے ہیں
وہ جنم دن پہ بلاتے ہیں ہمیشہ مجھ کوہر نیا سال بانداز وصال آتا ہے
وہ جو رہتے ہیں بے حواس اکثرحادثوں کو وہی بلاتے ہیں
اب سمجھے کہ یوں ہم کو بلاتے نہ کبھی تمگر آپ کی محفل کا یہ نقشا نہیں ہوتا
راستے جس طرف بلاتے ہیںہم اسی سمت چلتے جاتے ہیں
یہ آرزو تھی اسے آئنہ بناتے ہماور آئینے کی حفاظت میں ٹوٹ جاتے ہم
ہمیں بزم عدو میں وہ بلاتے ہیں تمنا سےکرم ایسا بھی ہوتا ہے ستم ایسا بھی ہوتا ہے
کام حسن کاروں کا آنسوؤں کی ضو دے کر کچھ کنول کھلا دیناموت حسن کاروں کی جب وہ خود شب غم میں یہ دیے بجھاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books