aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burdbaarii"
جو ان روزوں مرا غم ہے وہ یہ ہےکہ غم سے بردباری جا رہی ہے
انجمن میں یہ میری خاموشیبردباری نہیں ہے وحشت ہے
ایک نیک بادشاہ رات کو بھیس بدل کر پھرا کرتا تھا کہ لوگوں کا اصلی حال دیکھ کر جہاں تک ہو سکے، ان کی تکلیفیں دور کر دیا کرے۔جاڑے کے موسم میں وہ ایک رات شہر کے باہر کسی ویران مکان کے پاس سے جا رہا تھا ہ دو آدمیوں کے بولنے کی آواز آئی۔ کان لگا کر سنا تو ایک آدمی کہہ رہا تھا ’’لوگ بادشاہ کو خدا ترس تو کہتےہیں، مگر یہ کہاں کی خدا ترسی ہے کہ وہ اپنے محلوں میں نرم اور گرم بستروں پر سوئے اور مسافر جنگل کی ان برفانی ہواؤں میں مریں۔ خدا کی قسم، اگر قیامت کے دن وہ بہشت میں بھیجا گیا تو میں کبھی نہ جانے دوں گا۔‘‘
یہ بردباری اچانک سے تھوڑی آئی ہےکلام کرنا پڑا مجھ کو بد زبانوں سے
اسی کے سائے میں سستائے اس کے بیری بھیاس آدمی میں درختوں سی بردباری تھی
زباں خموش مگر چیختے ہیں خال و خدیہ کیسا صبر ہے یہ کیسی برد باری ہے
وہی جوش حق شناسی وہی عزم برد بارینہ بدل سکا زمانہ مری خوئے وضع داری
زمیں کی طرح جب حاصل ہے قدرت بردباری کیرہوں اے جرمؔ کیوں گردش میں ناحق آسماں بن کر
زندگی دشت میں گزاری ہےجس کا حاصل یہ بردباری ہے
ضبط کم ہے نہ کم غم دوراںبار کے ساتھ بردباری ہے
ذہانت بردباری انکساریسفر میں خادمائیں ساتھ رکھنا
ہم نفسان وضع دار مستمعان برد بارہم تو تمہارے واسطے ایک وبال ہو گئے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیابرابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
جہاں میں رہ کے جہاں سے برابری کی یہ چوٹاک امتحان مسلسل مری انا کے لیے
رنگ لائی نا آخر ترک ناز برداریہاتھ جوڑ کر اس کو محو التجا پایا
مری سپاہ سے دنیا لرزنے لگتی ہےمگر تمہاری تو میں نے برابری نہیں کی
مرے خیال سے بھی آہ مجھ کو بعد رہاہزار طرح سے چاہا برابری نہ ہوئی
میں دامان نظر میں کس لیے سارا چمن بھر لوںمرا ذوق تماشا بار برداری نہیں کرتا
تجھ سے میری برابری ہی کیاتجھ کو انکار کی سہولت ہے
غم حبیب کہاں اور کہاں غم جاناںمصاحبت ہے یقیناً برابری تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books