aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "butaan-e-vahm-o-gumaa.n"
بتان وھم و گماں پاش پاش کرتے ہوئےچلے ہیں تیرا سراپا تلاش کرتے ہوئے
حدود قریہ وہم و گماں میں کوئی نہیںمرے علاوہ مرے کارواں میں کوئی نہیں
قریۂ وہم و گماں تک آئےہم ترے ساتھ کہاں تک آئے
زندگی سلسلۂ وہم و گماں ہے یارودل بے تاب کو تسکین کہاں ہے یارو
لشکر وہم و گماں دل کے بدلتے ہی ملےبحر ظلمات حسیں پھول مسلتے ہی ملے
ہم پس وہم و گماں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھےدیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے
جذب یقیں کہ مائل وہم و گماں ہے آجپھر رہزنوں کی زد میں رہ کارواں ہے آج
بندگی میں آئے جب وہم و گماں کے فاصلےبڑھ گئے کتنے جبین و آستاں کے فاصلے
میرا وہم و گمان رہنے دےسن مجھے بے زبان رہنے دے
جو نہ وہم و گمان میں آوےکس طرح تیرے دھیان میں آوے
اپنے وہم و گمان سے نکلامیں اندھیرے مکان سے نکلا
چاہے وہم و گمان میں رکھنامجھ کو تو اپنے دھیان میں رکھنا
جہاں وہم و گماں ہو جائے گا کیایہاں سب کچھ دھواں ہو جائے گا کیا
وہم و گماں نے آس بندھائی تمام راتآہٹ خرام ناز کی آئی تمام رات
وہم و گماں میں بھی کہاں یہ انقلاب تھاجو کچھ بھی آج تک نظر آیا وہ خواب تھا
منزلیں اور بھی ہیں وہم و گماں سے آگےہم کو کرنا ہے سفر قید مکاں سے آگے
وہم و گماں جو حد سے گزرتے چلے گئےہم ریزہ ریزہ ہو کے بکھرتے چلے گئے
تمام عمر ہی وہم و گمان میں گزریمری تو پیاس سرابوں کے دھیان میں گزری
یقین آج بھی وہم و گمان میں گم ہےزمین جیسے کہیں آسمان میں گم ہے
مرے وہم و گماں سے بھی زیادہ ٹوٹ جاتا ہےیہ دل اپنی حدوں میں رہ کے اتنا ٹوٹ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books