تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "buu.dhe"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "buu.dhe"
غزل
شہر کے تپتے فٹ پاتھوں پر گاؤں کے موسم ساتھ چلیں
بوڑھے برگد ہاتھ سا رکھ دیں میرے جلتے شانوں پر
جاں نثار اختر
غزل
تیری لٹوں میں سو لیتے تھے بے گھر عاشق بے گھر لوگ
بوڑھے برگد آج تجھے بھی کاٹ گرایا لوگوں نے
کیف بھوپالی
غزل
گرم دوپہروں میں جلتے صحنوں میں جھاڑو دیتے تھے
جن بوڑھے ہاتھوں سے پک کر روٹی پھول میں ڈھلتی تھی
حماد نیازی
غزل
رہے گا بن کے بینائی وہ مرجھائی سی آنکھوں میں
جو بوڑھے باپ کے ہاتھوں میں محنت کی کمائی دے