aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buz-dilii"
بزدلی تو وہ کر نہیں سکتاجو ہے سچا وہ ڈر نہیں سکتا
یہ مصلحت ہے مری بزدلی نہیں تیمورؔجہاں ضروری ہوا حوصلہ دکھاؤں گا
بزدلی کیول مرے اندر ہے کیایوں مجھے حیرت سے کیوں تکتا ہے تو
سر نیاز جھکانا محبتیں دینایہ بزدلی نہیں دراصل خاکساری ہے
بزدلی میری تھی جو منظورؔ میں زخمی ہواوہ سپر بردار تھے ان کی ستائش چاہئے
بہت علیل ہو لیکن یہ بزدلی ہے سلامؔکہ تم کو موت کا سایہ دکھائی دینے لگے
بے حسی ہے بزدلی ہے حوصلہ مندی نہیںبیٹھ کر ساحل پہ طوفانوں کے تیور دیکھنا
بعد میرے وہی سردار قبیلہ تھا مگربزدلی نے اسے اک وار بھی سہنے نہ دیا
یہ بزدلی نہیں صاحب تو اور پھر کیا ہےستم شعار ستم پر ہے اور سب چپ ہیں
سب بہادر ہیں یہاں ذکر اجل ہونے تلکبزدلی اس کو کہوں یا خون کی تاثیر ہے
یہ بزدلی تھی اپنی کہ کچھ بھی نہیں کہاہونے دیا جو ہونا تھا رستے سے ہٹ گئے
میرے صبر و در گزر کو نہ سمجھنا بزدلی تمیہ تمہیں پڑے گا مہنگا جو دماغ چل گیا تو
باز دل یاد سے ان کی نہ ذرا بھر آیاوہ نہ آیا تو خیال ان کا برابر آیا
پلکوں کی جھپک دکھا کے یہ بتدل میں نشتر چبھو رہے ہیں
ہے نسیمؔ ایک سنگ دل وہ بتدل کو دیتا ہے میرے یار کسے
ہے مقید یہ ذات رسموں میںدل جانباز کو نہ قید کرو
دل گیا دیکھتے ہیں اس بت کوسانحہ یہ عجیب دیکھا ہے
نہ باندھو صید رہنے کا نہیں بازدل اپنی حرکتوں سیں ہل رہا ہے
اک تبسم کے تصور میں فدا جان نہ کراتنی تعجیل ابھی او دل جانباز نہیں
کاکل کہکشاں کھلے عارض لا مکاں ملےدلبر ہست و بود کا کاش کہیں نشاں ملے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books