aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaachaa"
نظم کو گفٹ رباعی کو عطا کہتے ہیںشعر وہ خود نہیں کہتے ہیں چچا کہتے ہیں
دعاؤں کی ضرورت ہے دوا میں کچھ نہیں رکھاچچی میں جان باقی ہے چچا میں کچھ نہیں رکھا
چاچا کو مل گئی تھیں چچی مالدار سیماموں تمام عمر ممانی میں پھنس گئے
میرے اور میرے چچا کے دور میں یہ فرق ہےان کو تو بیوی ملی تھی اور استانی مجھے
نہیں ماں باپ کی عزت سلامتچچی کیا چیز ہے ہاشمؔ چچا کیا
یوں تو دشوار ہے چھوٹے کا بڑا ہو جاناہر بھتیجے کی ہے معراج چچا ہو جانا
چچا عم ہے پسر بیٹا پدر باپتو کنبہ خانمان و دودماں ہے
اے بو لہب نخوت سیدھے ہیں اگر سچ مچتو آج سے صاحب کو ہم اپنا چچا سمجھے
پوچھ لے بیتی ہے کیا رندوں کے ہاتھوں ان پریہ جو ہیں تیرے چچا شیخ حرم اے ناصح
ہوتا اگر آدم کا دنیا میں کوئی بھائینسل بنی آدم کا واللہ چچا ہوتا
زخم کو پھول لہو کو جو حنا کہتے ہیںان کو شاعر نہیں شاعر کا چچا کہتے ہیں
حرج ہی کیا ہے بتا دیجئے مجھ کو بھی ذراکچھ تو کہتے تھے چچی جان چچا میرے باد
بیٹے بہو کا گھومنا کس منہ سے ٹوکیےاب تو چچی بھی گھوم رہی ہیں چچا کے ساتھ
نہ باپ ماں سے نہ باجی چچی چچا سے غرضغرض ہے اپنی تو اس بے غرض خدا سے غرض
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گااتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوںکوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں
چارہ گری بیماری دل کی رسم شہر حسن نہیںورنہ دلبر ناداں بھی اس درد کا چارہ جانے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books