تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaaraagar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chaaraagar"
غزل
میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا