aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chakwal"
بات ہوتی ہے پس چکوال انٹرنیٹ پرنازیہؔ سلجھا رہی ہے بال انٹرنیٹ پر
اے چکوال سے آنے والو کچھ تو حال احوال کہوپھول سے عارض چاند سے چہرے تم نے بھی دیکھے ہوں گے
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خوابروز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کوسمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے
رہا کرتے ہیں قید ہوش میں اے وائے ناکامیوہ دشت خود فراموشی کے چکر یاد آتے ہیں
درد دل لکھوں کب تک جاؤں ان کو دکھلا دوںانگلیاں فگار اپنی خامہ خونچکاں اپنا
بھگوان ہی بھیجیں گے چاول سے بھری تھالیمظلوم پرندوں کی معصوم سبھاؤں میں
حسن ایسا کہ چکا چوند ہوئی ہیں آنکھیںحیرت ایسی کہ نظارا بھی نہیں ہو سکتا
انہیں سانسوں کے چکر نے ہمیں وہ دن دکھائے تھےہمارے پاؤں کی مٹی ہمارے سر پہ رکھی تھی
ایک ہی عورت کو دنیا مان کراتنا گھوما ہوں کہ چکر آ گئے
ٹکٹکی باندھے وہ تکتے ہیں میں اس گھات میں ہوںکہیں کھانے لگے چکر نہ یہ ٹھہرا پانی
نہ بولوں سچ تو کیسا آئینہ میںجو بولوں سچ تو چکنا چور ہو جاؤں
اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیںپڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی
جاگی نہ تھیں نسوں میں تمنا کی ناگنیںاس گندمی شراب کو جب تک چکھا نہ تھا
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
ہر ایک چہرہ نظر سے چکھا ہوا دیکھاہر اک نظر سے اچھوتا شباب یعنی تو
خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیمدل میں چھری چبھو مژہ گر خونچکاں نہیں
نہ نکلا آنکھ سے تیری اک آنسو اس جراحت پرکیا سینے میں جس نے خوں چکاں مژگان سوزن کو
ہے گردش ساغر مری تقدیر کا چکرمحتاج طواف در مے خانہ نہیں ہوں
گردش مست نگاہوں کی آخر وجد انگیز ہوئیچکر میں ساغرؔ بھی ہے دور میں ہے پیمانہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books