aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chal-chal"
زندگی چال چل گئی شایدموت پھر آ کے ٹل گئی شاید
زندگی بھی کیسی چال چل رہی ہےخود کو ہی گرا کے خود سنبھل رہی ہے
ضرور وقت ہی کچھ چال چل رہا ہوگاوہی بساط پہ مہرے بدل رہا ہوگا
وہ چال چل کہ زمانہ بھی ساتھ چلنے لگےنگار زیست تری سمت رخ بدلنے لگے
ہوا کی چال چل جائے گا تو بھیخبر کیا تھی بدل جائے گا تو بھی
کیا عجب چال چل رہا ہے دنحادثوں سے سنبھل رہا ہے دن
میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چال چل جاؤںہر اک حصار سے بچتا ہوا نکل جاؤں
بساط وقت پہ وہ چال چل رہا ہوں میںکہ اپنی عمر سے آگے نکل رہا ہوں میں
تھک گئی ہوں اکیلے چل چل کردل ہوا خوش جو قافلہ دیکھا
تیوری چڑھا کے بولا چل چل خبر لے اپنیجی لگ رہا ہے تیرا جیدھر تو اپنے جا نہ
کبھی تو چل پڑے منزل ہی راستے کی طرحکبھی یہ راہ بھی چل چل کے پھر ٹھہر جائے
چل چل کے تھک گیا ہے کہ منزل نہیں کوئیکیوں وقت ایک موڑ پہ ٹھہرا ہوا سا ہے
سیفؔ چل چل کے تھک گئے ہیں ہماب سکوں اور قرار لکھنا ہے
جنگل کے ایک گوشے میں تھا میرا نقش پاچل چل کے اس ہجوم نے بالکل مٹا دیا
وہ کھیل تھا مذاق تھا یا خوف تھا کوئیاک چال چل کے اس نے جو مہرہ بدل دیا
وہ چل چل کر تمنا روندتے ہیںمیں بچھ بچھ کر بچھونا ہو گیا ہوں
چل چل کے رہ عشق میں جوں نقش قدم ہمتھک بیٹھے نصیرؔ اب ہمیں منزل نہیں معلوم
یاد کرنا بھی اس کو چھوڑ دیاآخری چال چل چکا ہوں میں
دن گزرتے ہیں مہ و سال گزر جاتے ہیںوقت کے پاؤں بھی چل چل کے تھکے جاتے ہیں
زلف کج رفتار کی کب چال چل سکتا ہے وہایسی ٹھوکر کھائے سر بن جائے روڑا سانپ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books