aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaman-e-KHvaab"
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
اپنی برسوں سے ہے اک وہی آرزوروز آ جائے ہے جو نظر خواب میں
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
اے سکھی آج بھی یہ رات کہیںبیت جائے نہ خوابؔ بن بن کے
ماحول ہی کچھ ہو چمن خواب کا ایسابلبل مجھے سمجھے تو گل تر مجھے دیکھے
شباب آ گیا اس پر شباب سے پہلےدکھائی دی مجھے تعبیر خواب سے پہلے
شرار سنگ سے سنگلاخ ہو گئے تلوےہوا نہ کچھ دل خانہ خراب خواب کے ساتھ
پگھلی کچھ اور برف تو اک اور شہر خوابیوں بہہ گیا نشیب میں گویا کبھی نہ تھا
ہر خزاں میں جو بہاروں کی گواہی دے گاہم بھی چھوڑ آئے ہیں اک شعلہ چمن میں ایسا
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
چلو ذرا دوستوں سے مل لیں کسے خبر اس کی پھر کب آئےیہ صبح گلگوں خیال والی یہ مشکبو شام خواب والی
کس خطا پر یہ اٹھانا پڑی راتوں کی صلیبہم نے دیکھا تھا ابھی خواب سحر ہی کتنا
برہم تھے خواب نیند کی رتیلی اوس پراس پر ستم کہ طائر شب بولنے لگے
اے شانؔ انقلاب زمانہ کی ہیں دلیلیہ الجھنیں یہ خواب پریشاں نئے نئے
شانؔ اب ہم کو تو اکثر شب تنہائی میںنیند آتی نہیں اور خواب نظر آتے ہیں
لے کے یادوں کے چمن زار کہاں سے آئییہ صبائے کرم آثار کہاں سے آئی
بہار آئی نہ جب اپنے چمن میںمحبت ہو گئی آخر خزاں سے
میں ابھی کہاں تھا دل حزیں جو کھلی ہے آنکھ تو کچھ نہیںمرا فرش خاک تو ہے وہیں مجھے عرش خواب نے کیا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books