aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "channels"
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعتپھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیںکیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
ہر آنگن میں آئے تیرے اجلے روپ کی دھوپچھیل چھبیلی رانی تھوڑا گھونگھٹ اور نکال
خوشبو کی تجارت نے دیوار کھڑی کر دیآنگن کی چنبیلی میں بازار کے بیلے میں
میں تو عادی ہوں خاک چھاننے کاتم بتاؤ کہ ڈھونڈھنا کیا ہے
چھانے ہیں ترے عشق میں آشفتہ سری نےدنیائے مصیبت کے بیابان ہزاروں
سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کاکہ سانپ زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر
آندھی آئے بجلی کڑکے کالی گھٹائیں چھانے لگیںمجبوراً وہ رکے مرے گھر اتنی بارش ہو جائے
تیز ہوا کی دھار سے کٹ کر کیا جانے کب گر جائےلہراتی ہے شاخ تمنا کچی بیل چنبیلی سی
یہ الگ بات کہ اک بوند مقدر میں نہ تھیسر پہ سو بار گھٹا چھائی رہی چھانے کو
وہ خاک چھاننے والوں کا درد کیا جانےتمام عمر جو محفوظ اپنے گھر میں رہا
ہوئے ہیں بند دشاؤں کے سارے رستے آاندھیرا چھانے لگا لوٹ کر پرندے آ
یہ موتیا یہ چنبیلی یہ موگرا یہ گلابیہ سارے گہنے یہ زیور اسی سے ملتے ہیں
اسی نے بوئے شکوک دل میں اسی چنبیلی کا نام دکھ ہےتمہارے پہلو سے لگ کے بیٹھی ہوئی سہیلی کا نام دکھ ہے
پیار کس کا ملا ہے مٹی میںاس چنبیلی تلے مہک ہے وہی
سکیاں میں تو ہے مرگ نینی چھبیلیسجن تو نہیں ہوتے تج تھے کنارے
ڈرے ہوئے ہیں سبھی لوگ ابر چھانے سےوہ آئی بام پہ کیا دھوپ کے بہانے سے
چینل پر خبریں تو دیکھیںخبروں کے چینل کو دیکھا
مہکے ہیں ترے جسم کی خوشبو سے فضائیںناراض نہ ہوں چمپا چنبیلی تو بتاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books