aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charkhe"
خستگی کا تم سے کیا شکوہ کہ یہہتکھنڈے ہیں چرخ نیلی فام کے
کس لیے عذر تغافل کس لیے الزام عشقآج چرخ تفرقہ پرواز کی باتیں کرو
چرخ کج رفتار ہے پھر مائل جور و ستمبجلیاں شاہد ہیں خرمن کو جلانے کے لیے
رقیبوں پر عدو پر غیر پر چرخ ستم گر پرجفا کیا کر نہیں سکتے ہیں وہ لیکن نہیں کرتے
عشق کی راہ میں ہے چرخ مکوکب کی وہ چالسست رو جیسے کوئی آبلہ پا ہوتا ہے
نصیر دولت و دیں اور معین ملت و ملکبنا ہے چرخ بریں جس کے آستاں کے لیے
رات دن پھرتا ہے کیوں اے چرخ پیرتیرے دن ہیں راحت و آرام کے
کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سرروکش سطح چرخ مینائی
وہ آویں گے مرے گھر وعدہ کیسا دیکھنا غالبؔنئے فتنوں میں اب چرخ کہن کی آزمائش ہے
شمار اک شب کیا ہم نے جو اپنے دل کے داغوں سےتو انجم چرخ ہشتم کے بہت سے ان سے کم نکلے
اس کی فرقت میں ہمیں چرخ ستم گار نے آہیہ رلایا ،یہ رلایا ہے کہ جی جانے ہے
ہو گیا چرخ ستم گر کا کلیجہ ٹھنڈامر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچے
جو بد خو طفل اشک اے چشم تر ہیں دیکھنا اک دنگھروندے کی طرح سے گنبد چرخ کہن بگڑا
شب اس کے افعئ گیسو کا جو فسانہ ہواہوا کچھ ایسی بندھی گل چراغ خانہ ہوا
بڑا بد راہ ہے چرخ ستم گراسے اب راہ پر لانا پڑے گا
دور مے و ساغر بھی اپنے شباب پہ ہےگردش میں ہے چرخ نیلی فام ہی کیا
چرخ بد بیں کی کبھی آنکھ نہ پھوٹی سو بارتیر نالے نے مرے چشم زحل میں مارا
چرخ سو رنگ کو فرصت ہو تو ڈھونڈے اس کونیلگوں سوچ میں جو مست قلندر گم ہے
گو تیر بے گماں ہے مرے پاس پر ابھیجائے نکل کے سینۂ چرخ بریں سے دور
مثل ساغر بزم عالم میں میں کب خنداں ہواکس لیے دیتا ہے گردش چرخ مینائی مجھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books