aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-hamdam"
منتظر آپ رہیں ہم تو چلے اے ہمدمؔنخل گلزار تمنا میں ثمر ہونے تک
شان خودداری پہ آنچ آ نہ سکے اے ہمدمؔاپنی پلکوں پہ سمیٹے ہوئے آنسو رکھیے
منہ کی کھانی پڑے گی اے ہمدمؔجو بھی آیا ترے مقابل میں
آپ کا ہمدم دیرینہ ہوںسر اٹھاؤ مری جانب دیکھو
یا ہیں اپنے وطن میں اے ہمدمؔیا غریب الدیار ہیں ہم لوگ
یوں تو انداز بیاں ہیں دل نشیں سب کے مگراک نئے انداز میں افکار ہمدم دیکھیے
کہیں بزم نشاط عیش و عشرتکہیں پر چشم نم ہے اور میں ہوں
جائزہ لیتے رہو ہمدمؔ کتاب زیست کاآنے والا کل تمہارا امتحاں ہوگا ضرور
پڑ کے ہاتھوں میں زمانے کے ذرا ہمدمؔ بتازندگی وقف الم مشق ستم ہے کہ نہیں
ہو کر شریک بزم تو ہمدمؔ کبھی تھا خوشاب جانے کیا ہوا ہے کہ وہ ہے یہاں اداس
مصلحت ہے کہ بزدلی ہمدمؔخامشی آ گئی سخن میں بہت
ہمارے دور ماضی کی نہ ہم سے پوچھ اے ہمدمؔوہی اچھے ہیں لمحے زندگی کے جو گزر جائیں
بہ چشم غور جو دیکھو تو اور بھی کچھ ہےفقط گناہ نہیں آدمی کے دامن میں
یہ وقت جوانی ہے گنوا اس کو نہ ہمدمؔنادان عبارت کے لئے عمر پڑی ہے
بقا کی فکر نہ اندیشۂ فنا ہمدمؔخدا کے جلوے میں خود کو سما رہا ہوں میں
منزل عشق میں کیا کام تھا ان کا ہمدمؔتھک کے جو بیٹھ گئے راہ میں آرام کے ساتھ
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
دھلا سا چہرہ بھی کچھ ماند پڑ گیا آخرہوئے نہ اشک تری چشم تر کی گرد ہوئے
چشم منظر سے جو نکلا ہے لہوزرد پیپل کا لبادہ ہو گیا
اشک بہتے ہیں چشم غربت سےہاتھ میں ظلم کے ہے زر تازہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books