aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chatpate"
الم کے درد کے حسرت کے غم کےمزے جتنے ہیں سارے چٹپٹے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
پھر اس نے مجھ سے کسی بات کو چھپایا نہیںوہ کھل گیا تھا کسی بات کو چھپاتے ہوئے
کہا کہ روٹھے ہو کیوں ہم سے کیا سبب اس کاکہا سبب ہے یہی تم جو دل چھپاتے ہو''
تجھ کو دیکھا ہے جو دریا نے ادھر آتے ہوئےکچھ بھنور ڈوب گئے پانی میں چکراتے ہوئے
چھپاتے ہیں بہت وہ گرمیٔ دل کو مگر میں بھیگل رخ پر اڑی رنگت کے چھینٹے دیکھ لیتا ہوں
گوش زد چٹ پٹ ہی مرنا عشق میں اپنے ہواکس کو اس بیماری جانکاہ سے فرصت ہوئی
اب یہ صورت ہے کہ اے پردہ نشیںتجھ سے احباب چھپاتے ہیں مجھے
دل کی بات چھپانی مشکل لیکن خوب چھپاتے ہوبن میں دانا شہر کے اندر دیوانے کہلاتے ہو
ڈستے رہتے ہیں کئی لوگ یہاں سانپ مزاجاور ہم زخم چھپاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
گو حال دل چھپاتے ہیں پر اس کو کیا کریںآتے ہیں خود بہ خود نظر اک مبتلا سے ہم
میں تو چپ ہوں وہ ہونٹ چاٹے ہےکیا کہوں ریجھنے کی جا ہے یہ
محبتوں کو چھپاتے ہو بزدلوں کی طرحیہ اشتہار گلی میں لگانا چاہئے تھا
ستارے جاگتے ہیں رات لٹ چھٹکائے سوتی ہےدبے پاؤں کسی نے آ کے خواب زندگی بدلا
کیا چھپاتے کسی سے حال اپناجی ہی جب ہو گیا نڈھال اپنا
جی میں آتا ہے لگاؤں اک چپتدیکھتا ہوں جب کسی کا سر کھلا
کچھ بتاتے ہوئے کچھ چھپاتے ہوئےمیں ہنسا معذرت رو دیا معذرت
خود سے ہی چھپاتے ہیں خود کو ہی جلاتے ہیںخود سے ہی رقابت ہے یک طرفہ محبت بھی
ہم عاشقوں کو مرتے کیا دیر کچھ لگے ہےچٹ جن نے دل پہ کھائی وہ ہو گیا ہے چٹ پٹ
آنکھ آئینہ رو چھپاتے ہیںدل کو لے کر مکر گئے شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books